Kanzul Imaan Quran , Surat ul Teenسُوْرَةُ التِّیْن English Urdu
تفصیل سورہ
تفصیل رکوع
ترتیبِ تلاوت
نام سورہ
ترتیبِ نزول
مکی / مدنی
رکوع نمبر
آیات شمار
پارہ شمار
نام پارہ
95
سُوْرَةُ التِّیْن
28
مکی
1
1 - 8
30
عَمَّ
Bismi Allahi alrrahmani alrraheemi
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
Allah in the name of the most Affectionate the Merciful.
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱)
(ف۱) - سورۂ والتین مکّیہ ہے ، اس میں ایک ۱ رکوع ، آٹھ ۸ آیتیں ، چونیتس ۳۴کلمے ، ایک سو پانچ ۱۰۵ حرف ہیں ۔
1. Waaltteeni waalzzaytooni
1. وَ التِّیْنِ وَ الزَّیْتُوْنِۙ۱
1. By the Fig and the Olive.
1. انجیر کی قسم اور زیتون (ف۲)
(ف۲) - انجیر
نہایت عمدہ میوہ ہے جس میں فضلہ نہیں ، سریع الہضم ،کثیر النفع ، ملیّن ،
محلّل ، دافعِ ریگ ، مُفْتِحِ سدّہ ، جگر ، بدن کا فربہ کرنے والا ، بلغم
کو چھانٹنے والا ۔ زیتون ایک مبارک درخت ہے اس کا تیل روشنی کے کام لایا
جاتا ہے اور بجائے سالن کے بھی کھایا جاتا ہے ۔ یہ وصف دنیا کے کسی تیل میں
نہیں ، اس کا درخت خشک پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے جن میں دہنیّت کا نام و
نشا ن نہیں ، بغیر خدمت کے پرورش پاتا ہے ، ہزاروں برس رہتا ہے ، ان چیزوں
میں قدرتِ الٰہی کے آثار ظاہر ہیں ۔
2. Watoori seeneena
2. وَ طُوْرِ سِیْنِیْنَۙ۲
2. And by Mount Sinai.
2. اور طور سینا (ف۳)
(ف۳) - یہ
وہ پہاڑ ہے جس پر اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو کلام سے مشرف
فرمایا اور سینااس جگہ کا نام ہے جہاں یہ پہاڑ واقع ہے یا بمعنٰی خوش
منظر کے ہے جہاں کثرت سے پھل دار درخت ہوں ۔
4. Undoubtedly, We have made man in the fairest stature.
4. بے شک ہم نے آدمی کو اچھی صورت پر بنایا
5. Thumma radadnahu asfala safileena
5. ثُمَّ رَدَدْنٰهُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَۙ۵
5. Then We restored him to the condition of the lowest of the low
5. پھر اسے ہر نیچی سے نیچی سی حالت کی طرف پھیر دیا (ف۵)
(ف۵) - یعنی
بڑھاپے کی طرف جب کہ بدن ضعیف ، اعضاء ناکارہ ، عقل ناقص ، پشت خم ، بال
سفید ہوجاتے ہیں ، جلد میں جھریاں پڑ جاتی ہیں ، اپنے ضروریات انجام دینے
میں مجبور ہوجاتا ہے یا یہ معنٰی ہیں کہ جب اس نے اچھی شکل و صورت کی شکر
گذاری نہ کی اور نافرمانی پر جما رہا اور ایما ن نہ لایا تو جہنّم کے اسفل
ترین درکات کو ہم نے اس کا ٹھکانا کرد یا ۔
6. Illa allatheena amanoo waAAamiloo alssalihati falahum ajrun ghayru mamnoonin
6. But those who believed and did good deeds, for them there is an unending reward.
6. مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے کہ انہیں بے حد ثواب ہے (ف۶)
(ف۶) - اگرچہ
ضعف پیری کے باعث وہ جوانی کی طرح کثیر طاعتیں بجا نہ لاسکیں اور ان کے
عمل کم ہوجائیں لیکن کرمِ الٰہی سے انہیں وہی اجر ملے گا جو شباب اور قوّت
کے زمانہ میں عمل کرنے سے ملتا تھا اور اتنے ہی عمل ان کے لکھے جائیں گے ۔
7. Fama yukaththibuka baAAdu bialddeeni
7. فَمَا یُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّیْنِؕ۷
7. What! Then now causes you to belie the judgement?
7. تو اب (ف۷) کیا چیز تجھے انصاف کے جھٹلانے پر باعث ہے (ف۸)
(ف۷) - اس بیانِ قاطع و برہانِ ساطع کے بعد اے کافر ۔
(ف۸) - اور تو اللہ تعالٰی کی یہ قدرتیں دیکھنے کے باوجود کیوں بعث و حساب و جزا کا انکار کرتا ہے ۔
No comments:
Post a Comment
Subhan Allah